Templates by BIGtheme NET
Home / Manqabat / Amanat Ali-Ghulam Abbas (Sonu Monu) New Manqabat 2018

Amanat Ali-Ghulam Abbas (Sonu Monu) New Manqabat 2018

Amanat Ali-Ghulam Abbas (Sonu Monu) New Manqabat 2018

To Save File Click on the Track with your Right Mouse Button (click) and select – Save Target As or Save Link As.

► LYRICS

ہے مجھ پہ کرم آل زہرا کا
ہیں علی شیر خدا مشکل کشا

رزق کی دنیا میں ہے ضمانت یہ ہی
میں پکاتا ہوں یوں حاضری غازی کی
کاشف کربی نے کی ہے اکشف کربی
ہے علم عباس کا رازق میرا

لادوا ہو کر بھی کس لیے گھبرانا
لے کے نام شبیر کربلا آ جانا
ہے سند فطرس کے بال و پر کا آنا
ہر مرض کی دوا خاک شفا

ہر ستارہ سورہ نور کا پڑھتا ہے
چاند بھی اس گھر کو رشک سے تکتا ہے
ساتویں کی شب کو جس جگہ جلتا ہے
اک دیا ابن حسن کے نام کا

ہم فقیروں کی ہے ہر دعا کا کعبہ
ہے حواءج کا در نور کا دروازہ
دیکھنے میں تو یہ جھولا ہے اصغر کا
ہے اسی جھولے سے سکھ اولاد کا

نوحہ لکھا میں نے ، کی ثناءے حیدر
سر جھکاءے رکھا پنجتن کے در پر
ان کا قمبر نوکر میں غلام قمبر
معتبر مرا سفر اکبر ہوا

 

Share This:

Comments

comments

About shiamatamdari_3u23xh

Leave a Reply

%d bloggers like this: